لانگ مارچ کے دوران فوجی مداخلت کا کوئی امکان نہیں، وزیر دفاع کا امریکی ٹی وی کو انٹرویو

بدھ 13 اگست 2014 11:46

لانگ مارچ کے دوران فوجی مداخلت کا کوئی امکان نہیں، وزیر دفاع کا امریکی ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13اگست 2014ء) وزیر دفاع خواجہ آصف نے تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے مظاہروں کے دوران فوجی مداخلت کے امکان کو مکمل مسترد کر دیا۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حکومت اور فوج کے درمیان تعلقات اچھے ہیں ، فوجی مداخلت کا کوئی امکان نہیں ۔ امریکی ٹی وی بلومبرگ کو انٹرویو دیتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ فوج اور حکومت میں خارجہ پالیسی اور مسلح افواج کی ضروریات پر مکمل اتفاق اور ہم آہنگی ہے ۔

وہ کسی قسم کی فوجی بغاوت اور مداخلت کا کوئی امکان نہیں دیکھ رہے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے رہنماؤں نے کل اپنے لاکھوں کارکنان کے ہمراہ اسلام آباد کی جانب مارچ کا اعلان کیا ہوا ہے۔

اسلام آباد(دنیا نیوز)وزیر دفاع خواجہ آصف نے تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے مظاہروں کے دوران فوجی مداخلت کے امکان کو مکمل مسترد کر دیا۔

(جاری ہے)



وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حکومت اور فوج کے درمیان تعلقات اچھے ہیں ، فوجی مداخلت کا کوئی امکان نہیں ۔ امریکی ٹی وی بلومبرگ کو انٹرویو دیتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ فوج اور حکومت میں خارجہ پالیسی اور مسلح افواج کی ضروریات پر مکمل اتفاق اور ہم آہنگی ہے ۔ وہ کسی قسم کی فوجی بغاوت اور مداخلت کا کوئی امکان نہیں دیکھ رہے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے رہنماؤں نے کل اپنے لاکھوں کارکنان کے ہمراہ اسلام آباد کی جانب مارچ کا اعلان کیا ہوا ہے۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/232354#sthash.zjTBHP3B.dpuf

متعلقہ عنوان :