آصف علی زرداری نے دیگر سیاسی پارٹیوں سے مشاورت اور موجودہ سیاسی تناؤ کو ختم کرنے کے لئے خصوصی کمیٹی قائم کردی ، نوٹیفکیشن جاری
منگل 12 اگست 2014 00:54
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12اگست۔2014ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین سابق صدر آصف علی زرداری نے دیگر سیاسی پارٹیوں سے مشاورت اور موجودہ سیاسی تناؤ کو ختم کرنے کے لئے ایک خصوصی کمیٹی قائم کردی ہے۔ اس سلسلے میں شریک چیئرمین کی پولیٹکل سیکریٹری رخسانہ بنگش نے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق اس کمیٹی میں سینیٹر رحمن ملک، میڈم فریال تالپور، سینیٹر مولا بخش چانڈیو اور نثار کھوڑو سندھ سے جبکہ امتیاز صفدر وڑائچ، جاوید وڑائچ اور ندیم افضل چن شامل ہیں۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.