حکومت اورفوجی قیادت کا دارالحکومت تک مارچ روکنے پر اتفاق
منگل 12 اگست 2014 12:37
لندن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12اگست۔2014ء)برطانوی اخبار”ٹیلی گراف نے دعویٰ کیا ہے کہ پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کی طرف سے کو ر کمانڈر کانفرنس کی ایمرجنسی میں طلبی مارچ کرنے والوں کو اسلام آباد کی طرف آنے سے روکنے کے آپریشن کو کوآرڈی نیٹ کرنا تھا۔اخبار نے لکھا کہ پاکستان کی حکومت اور فوجی قیادت نے دارالحکومت تک مارچ کو روکنے کاعہد کیا ہے۔
حکام نے خبردار کیا ہے کہ مظاہرین کئی ہزارفوجیوں کا سامنا کریں گے سڑکوں کو ٹرک کنٹینرز کے ساتھ بلاک کردیا گیا۔۔ وزیر اعظم نے واضح کیا کہ ان کی حکومت کو غیر مستحکم کرنے کی سازش کے پیچھے سابق آمر جنرل پرویز مشرف کے حامی ہیں۔عمران خان کے نئے الزامات کا مقصد ریلی کیلئے لوگوں کی حمایت حاصل کرنا ہے۔اخبار کے مطابق عمران خان کا وزیر اعظم کے خلاف انتخابی دھاندلی کے نئے دعوے سامنے آئے ہیں ان کا ایک لاکھ مظاہرین کے ساتھ اسلام آباد کی طرف مارچ کا امکان ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی نے ججز ہراسگی کا ذمہ دار جسٹس قاضی فائز عیسی کو قرار دیدیا
-
طوفانی بارشوں کی زد میں آنے والے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا 22 اپریل کو’’ارتھ ڈے‘‘2024 کے موقع پر اہم ماحول دوست اقدامات کا فیصلہ
-
چئیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ترک چیف آف جنرل اسٹاف جنرل متین گیورک کی ملاقات،آئی ایس پی آر
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت سے معذرت
-
جرمنی میں روس کے لیے جاسوسی کے الزام میں دو افراد گرفتار
-
ملکی مسائل کے حل کیلئے بامعنی مذاکرات اور پارلیمانی اتفاق رائے درکارہے، پولرائزیشن سے ہٹ کر عصر حاضر کی سیاست کی طرف بڑھنا ملکی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے ..
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ناروال میں گاڑی کی ٹکر سے بچے کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا ہی: عظمیٰ بخاری
-
صدر مملکت آصف علی زرداری کا پارلیمنٹ ہائوس پہنچنے پر وزیراعظم شہباز شریف نے استقبال کیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 22 اپریل کو طلب کر لیا
-
پارلیمنٹ مشترکہ اجلاس ،صدر مملکت آصف علی زرداری کا ملک میں باہمی احترام اور سیاسی مفاہمت کی فضا کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور
-
بے نظیر انکم اسپورٹ پروگرام کے نیٹ ورک کو مزید پسماندہ خواتین تک پھیلانے کی ضرورت ہے، آصف علی زر داری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.