Live Updates

عمران خان کل داتادربار پر حاضری دیں گے

پیر 11 اگست 2014 00:31

عمران خان کل داتادربار پر حاضری دیں گے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11اگست۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پارٹی کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ کل ( منگل )داتا دربار پر حاضری دیں گے ۔ عمران خان داتا دربار حاضری دے کر آزادی مارچ کی کامیابی اور ملک و قوم کی سلامتی کیلئے دعائیں مانگیں گے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :