علامہ طاہر القادری خطاب کے دوران رو پڑے اور کہا کہ خدا کی قسم بیگم کو کھانا واپس کردیا کارکن کھائیں گے تو ہی کھاوٴں گا

اتوار 10 اگست 2014 01:29

علامہ طاہر القادری خطاب کے دوران رو پڑے اور کہا کہ خدا کی قسم بیگم کو ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10اگست۔2014ء) علامہ طاہر القادری خطاب کے دوران رو پڑے اور کہا کہ خدا کی قسم بیگم کو کھانا واپس کردیا کارکن کھائیں گے تو ہی کھاوٴں گا، ہماری طرف سے پتہ نہیں ٹوٹے گا، انقلاب آئے گا، اطلاعات ملی ہیں مجھے کبھی بھی شہید کردیا جائے گا، کسی سے ڈرنے والا، دبنے والا اور بکنے والا نہیں، غریب عوام کیلئے انقلاب کی فتح یا پھر اپنی شہادت تک جنگ لڑوں گا، قاتلو مارنا ہے تو ابھی آجاوٴ، کنٹینر میں نہیں بیٹھا‘وہ کہتے ہیں کہ میں نے بینک بیلنس نہیں بنائے، ٹیکس چوری کے الزامات لگائے گئے، ایک سال بھی ٹیکس کی ادائیگی کا ناغہ نہیں کیا، اْن غریبوں کیلئے جنگ لڑرہا ہوں جن کی کوئی نہیں سنتا، جو مجھے چھوڑ کر جانا چاہتا ہے، چلا جائے، انقلاب سے پہلے سخت وقت آئے، مزید آئیں گے۔

متعلقہ عنوان :