طاہر القادری نے عوامی تحریک اور تحریک انصاف کے کارکنوں کی زندگیاں داوٴ پر لگا دی
اتوار 10 اگست 2014 00:05
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10اگست۔2014ء) پاکستان عوامی تحریک کے قائد طاہر القادری نے اپنی پارٹی اور تحریک انصاف کے کارکنوں کی زندگیاں داوٴ پر لگا دی ہیں۔
(جاری ہے)
انقلاب مارچ کی تاریخ کا اعلان کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نظام بدلنے اور حکومت کو ہٹائے بغیر کوئی واپس نہیں آئے گا،اگر کوئی نظام بدلے بغیر واپس آیا،تو اسے بھی شہید کردینگے،انھوں نے کارکنوں سے عہد لیا کہ وہ بتائیں کہ کیا وہ انقلاب کے بغیر واپس آئیں گے تو کارکنوں نے بلند آواز میں انکی تائید کی۔
طاہر القادری کے اس بیان کے بعد سیاسی ماہرین کا کہنا ہے کہ عمران خان جمہوری آدمی ہیں اگر 14اگست کو ان کے مطالبات مان لئے جاتے ہیں اور وہ اپنے کارکنوں کے ساتھ واپس لوٹتے ہیں تو کیا عوامی تحریک کے کارکن اپنے قائد کا حکم مانیں گے؟اور انقلاب برپا کئے بناء واپس لوٹنے والوں کا قتل عام کریں گے؟متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملکی ترقی میں نجی شعبے اور صنعت کا کردار انتہائی اہم ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
حکومت میں ہوتے ہوئے پی ٹی آئی سے بات کرنے کو تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی چین کی نیشنل انرجی ایڈمنسٹریشن کے چیئرمین سے ملاقات
-
مریم نواز نے پنجاب کے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
ٹیکس کی بنیاد وسیع کرنے کیلئے تاجر دوست سکیم کو کامیاب بنانے کیلئے پر عزم ہیں،محمد اورنگزیب
-
دھاندلی کی اسمبلیاں قبول نہیں ہیں،فیصلے ایوان نہیں میدان میں ہونگے،مولانافضل الرحمان
-
آئی ایم ایف نے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن پر ٹیکس لگانے کانیا مطالبہ کر دیا
-
مشرقی یروشلم میں آتش زنی کے بعد امدادی ادارے ’انرا‘ کا دفتر بند
-
براعظم ہائے امریکہ میں ہجرت اور جبری نقل مکانی میں علاقائی تعاون اہم
-
یہ ہے 9 مئی کا اصل کمال
-
9 مئی کے نتیجے میں ن لیگ، پیپلز پارٹی کے درجنوں بیروزگاروں کا روزگار لگ گیا
-
9 مئی کو قوم نے سنجیدگی سے لیا ہوتا تو 8فروری کو لوگ پی ٹی آئی کو اکثریتی جماعت بنا کر اسمبلی میں نہ بھیجتے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.