رکاوٹوں پرقوم سےمعذرت،ذمےداراحتجاج کرنےوالےہیں،احسن اقبال

اتوار 10 اگست 2014 19:16

رکاوٹوں پرقوم سےمعذرت،ذمےداراحتجاج کرنےوالےہیں،احسن اقبال

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10اگست۔2014ء) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنمااحسن اقبال نے کہا ہے کہ ملک میں امن قائم رکھنےکیلیےحفاظتی اقدامات کرنےپرمجبورہیں،رکاوٹوں پرقوم سےمعذرت چاہتےہیں۔

(جاری ہے)

یہاں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ شہریوں کی مشکلات کےذمےداراحتجاج کرنےوالےہیں۔عمران خان آزادی مارچ کےبجائےبربادی مارچ کررہےہیں۔انھوں نے کہا کہ احتجاج14اگست والےدن ہی کیوںکسی اوردن بھی کیاجاسکتاتھا۔ عمران خان غلط وقت پرلانگ مارچ کررہےہیں۔

متعلقہ عنوان :