قومی سلامتی کانفرنس ، ضرب عضب کے تمام اہداف حاصل کر لیے گئے،فوج کی بریفنگ
ہفتہ 9 اگست 2014 16:11
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9اگست 2014ء) قومی سلامتی کانفرنس کے شرکاء کو بتایا گیا کہ شمالی وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب کے تمام اہداف کامیابی سے حاصل کر لئے گئے ہیں ، میران شاہ ، بویہ ، دیگان اور میر علی کو کلیئر بھی کرا لیا گیا ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کانفرنس کے دوران ڈی جی ملٹری آپریشنز میجر جنرل عامر ریاض نے آپریشن ضرب عضب کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی ، کانفرنس کے شرکاء کو شمالی وزیرستان آپریشن سے متعلق پیشرفت اور مستقبل کے لائحہ عمل کے حوالے سے بھی آگاہ کیا گیا ۔
بریفنگ کے دوران ڈی جی ملٹری آپریشنز نے بتایا کہ آپریشن ضرب عضب کے تمام اہداف کامیابی سے حاصل کر لئے گئے ہیں ۔ پاک فوج نے ساڑھے پانچ سو سے زائد دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ہے ،میران شاہ ، بویہ، دیگان اور میرعلی کو بھی کلیئر کرا لیا گیا ہے ، میجر جنرل عامر ریاض کا کہنا تھا کہ سرچ آپریشن کے دوران جگہ جگہ بارودی سرنگوں کو بھی کلیئر کیا جا رہا ہے۔(جاری ہے)
وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کانفرنس کے دوران ڈی جی ملٹری آپریشنز میجر جنرل عامر ریاض نے آپریشن ضرب عضب کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی ، کانفرنس کے شرکاء کو شمالی وزیرستان آپریشن سے متعلق پیشرفت اور مستقبل کے لائحہ عمل کے حوالے سے بھی آگاہ کیا گیا ۔ بریفنگ کے دوران ڈی جی ملٹری آپریشنز نے بتایا کہ آپریشن ضرب عضب کے تمام اہداف کامیابی سے حاصل کر لئے گئے ہیں ۔ پاک فوج نے ساڑھے پانچ سو سے زائد دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ہے ،میران شاہ ، بویہ، دیگان اور میرعلی کو بھی کلیئر کرا لیا گیا ہے ، میجر جنرل عامر ریاض کا کہنا تھا کہ سرچ آپریشن کے دوران جگہ جگہ بارودی سرنگوں کو بھی کلیئر کیا جا رہا ہے۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/231909#sthash.6IIvjUci.dpuf
مزید اہم خبریں
-
لوٹا ہوا پیسہ پاکستان واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائے گا
-
صدر آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
-
اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس کے ناظرین نصف بلین ہو گئے
-
مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود 22 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں
-
وزیراعظم کو افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے حوالہ سے قائم کمیٹی کی رپورٹ پیش، شہبازشریف کی چینی سمیت دیگر سمگلنگ کے خاتمہ کی ملک گیر مہم تیز کرنے کی ہدایت
-
پاکستان سے لوٹا ہوا پیسہ واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائیگا، شعیب شاہین
-
عمران خان، بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کرانے کا حکم
-
پی ٹی آئی عوام کا نہیں سوچ رہی بلکہ اپنے لیڈر کو این آراودلوانے کیلئے ڈٹی ہوئی ہے
-
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، تیل کی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان میں مریضوں کے لیے ویزا فری انٹری، افغان باشندے خوش
-
لانڈھی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
خودکش حملے میں دہشت گرد کو مارنے والے پولیس اہلکار کا بیان سامنے آگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.