قومی سلامتی کانفرنس کا دعوت نامہ مل گیا، شام تک جواب دینگے، شاہ محمود قریشی

جمعہ 8 اگست 2014 12:53

قومی سلامتی کانفرنس کا دعوت نامہ مل گیا، شام تک جواب دینگے، شاہ محمود ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔8اگست 2014ء) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت کی طلب کردہ قومی سلامتی کانفرنس کا دعوت نامہ مل گیا ہے ، شا م تک مشاورت کے بعد جواب دیں گے۔ قومی سلامتی کانفرنس کا دعوت نامہ ملنے کی تصدیق کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی قیادت جائزہ لے گی کہ کانفرنس میں شرکت کرنا ہے یا نہیں اور کس سطح کا نمائندہ کانفرنس میں بھجوانا ہے ۔

شام تک حکومت کو حتمی جواب سے آگاہ کر دیا جائے گا ۔ شاہ محمود قریشی نے واضح کیا کہ حکومت کے ساتھ تحریک انصاف کے کسی طرح کے معاملات طے نہیں پا رہے ، آزادی مارچ اپنے پروگرام کے مطابق ہوگا۔ f

اسلام آباد(دنیا نیوز)تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت کی طلب کردہ قومی سلامتی کانفرنس کا دعوت نامہ مل گیا ہے ، شا م تک مشاورت کے بعد جواب دیں گے۔

(جاری ہے)



قومی سلامتی کانفرنس کا دعوت نامہ ملنے کی تصدیق کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی قیادت جائزہ لے گی کہ کانفرنس میں شرکت کرنا ہے یا نہیں اور کس سطح کا نمائندہ کانفرنس میں بھجوانا ہے ۔ شام تک حکومت کو حتمی جواب سے آگاہ کر دیا جائے گا ۔ شاہ محمود قریشی نے واضح کیا کہ حکومت کے ساتھ تحریک انصاف کے کسی طرح کے معاملات طے نہیں پا رہے ، آزادی مارچ اپنے پروگرام کے مطابق ہوگا۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/231752#sthash.cD2E6pLs.dpuf

متعلقہ عنوان :