آزادی اور انقلاب مارچ ، وزیر اعظم کی سیاسی رہنماؤں سے مشاورت شروع

منگل 5 اگست 2014 17:50

آزادی اور انقلاب مارچ ، وزیر اعظم کی سیاسی رہنماؤں سے مشاورت شروع

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔5اگست 2014ء) وزیر اعظم نواز شریف نے آزادی اور انقلاب مارچ کے پیش نظر سیاسی رہنماؤں سے مشاورت. شروع کر دی۔ وزیر اعظم نواز شریف نے بھی سیاسی رابطوں کا آغاز کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

نواز شریف کی دعوت پر محمود اچکزئی، مولانا فضل الرحمان اور آفتاب شیر پاؤ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی موجود تھے۔ ملاقات میں تحریک انصاف کے لانگ مارچ سمیت دیگر سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ .

متعلقہ عنوان :