اسرائیلی جارحیت کیخلاف برطانوی رکن پارلیمنٹ سعیدہ وارثی احتجاجاً مستعفی

منگل 5 اگست 2014 13:37

اسرائیلی جارحیت کیخلاف برطانوی رکن پارلیمنٹ سعیدہ وارثی احتجاجاً ..

لندن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔5اگست 2014ء) اسرائیلی جارحیت کیخلاف برطانوی رکن پارلیمنٹ سعید وارثی احتجاجاً مستعفی ہو گئی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اسرائیلی جارحیت پر حکومتی پالیسی کی حمایت نہیں کر سکتی۔

متعلقہ عنوان :