ڈاکٹر فاروق ستار کے گھر پر چھاپہ نہیں مارا، ترجمان رینجرز کی تردید
پیر 4 اگست 2014 12:19
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔4اگست 2014ء) ترجمان سندھ رینجرز نے کہا ہے کہ گزشتہ رات ڈاکٹر فاروق ستار کے گھر چھاپہ نہیں مارا گیا اس طرح کی متضاد افواہیں مجرموں کو بچانے اور عوام کو گمراہ کرنے کے لئے ہیں۔
(جاری ہے)
ترجمان سندھ رینجرز کی جانب سے جاری کئے بیان کے مطابق رینجرز اہلکاروں نے اتوار اور پیر کی رات پی آئی بی کالونی میں ڈاکٹر فاروق ستار کی رہائش گاہ پر نہیں بلکہ ان کے گھر سے 2 گلیاں چھوڑ کر کارروائی کی۔
اس طرح کی متضاد افواہیں مجرموں کو بچانے اور عوام کو گمراہ کرنے کے لئے ہیں۔ترجمان رینجرز کا کہنا تھا کہ کارروائی کے دوران رینجرز نے 2 ملزمان شمشاد اور احمد یاسر کو حراست میں لیا ہے۔ ملزم شمشاد ٹارگٹ کلنگ اور احمد یاسر بھتہ خوری کے واقعات میں ملوث ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.