عبدالرشید ترابی نے راجہ فاروق حیدر کی ہمشیرہ کی وفات پر ان کے گھر جا کر تعزیت کی

ہفتہ 2 اگست 2014 13:36

باغ،چکار( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2اگست۔2014ء ) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر عبدالرشید ترابی نے مسلم لیگ (ن) کے صدر راجہ فاروق حیدر کی ہمشیر ہ کی وفات پر ان کے گھر جا کر ان سے تعزیت کی اور مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لیے دعا اور پسماندگان کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا۔

متعلقہ عنوان :