مسئلہ کشمیر تاریخی حقیقت ، خطے میں امن کے لئے اسکا حل نا گزیر ہے ‘ چین،پاکستان اور بھارت مسئلہ کے حل کیلئے سنجیدہ اقدامات کریں‘ کشمیر میں چینی فوج کی موجودگی سے بھارت کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں بیجنگ بھارت کیخلاف جارح عزائم نہیں رکھتا، وزارت خارجہ
جمعہ 1 اگست 2014 18:51
بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1اگست۔2014ء) چین نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر ایک تاریخی حقیقت ہے، پاکستان اور بھارت کو اس کے حل کیلئے سنجیدہ نوعیت کے اقدامات اٹھانے چاہئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ بات درست ہے کہ پاکستانی زیر انتظام کشمیر میں چینی لبریشن آرمی موجود ہے تاہم تعمیرا تی منصو بو ں پر کا م کر رہی ہے پراجیکٹ مکمل ہونے پر اہلکاروں کو واپس بلالیا جائے گا۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسپیکر قومی سردار ایاز صادق سے قازقستان کے سفیر یرژان کستافین کی ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی کی زیر صدارت نیکٹا ہیڈکوارٹر میں نیشنل ایکشن پلان عمل درآمد جائزہ کمیٹی کا اجلاس
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی پرویزالہٰی کی صحت سے متعلق میڈیکل رپورٹ اورپمزہسپتال انتظامیہ کو بھی اڈیالہ جیل کا دورہ کرکے رپورٹ پیرکو پیش کرنے کی ہدایت
-
8 فروری کے فراڈ الیکشن کی بینی فشری پیپلزپارٹی، ن لیگ اور ایم کیوایم ہیں
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی
-
خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوا ز شریف کی جانب سے 100 گرام روٹی 16 روپے جبکہ 120 گرام نان 20 روپے مقرر
-
بڑے ریسٹورنٹس 50یا 100 روپے کی روٹی فروخت کر سکتے ہیں یہ ہماری ڈومین میں نہیں آتے
-
پیپلز پارٹی کاوفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کافیصلہ حتمی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.