چین میں قدیم ترین اور ملک کی سب سے بڑی مسجد کے امام قتل،74 سالہ امام جومے طاہر کو مسجد کے باہر مبینہ طور پر چاقو گھونپ کر قتل کیا گیا
جمعہ 1 اگست 2014 15:15
کاشغر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1اگست۔2014ء) چین میں سنکیانگ صوبے کے شہر کاشغر میں ملک کی سب سے بڑی مسجد کے امام کو مبینہ طور پر ہدف بنا کر قتلکر دیا گیا ۔ غیر ملکی خبر رسا ں ادارے کے مطا بق 74 سالہ جومے طاہر کو مسجد کے باہر مبینہ طور پر چاقو گھونپ کر ہلاک کیا گیا۔یہ واقعہ اس وقت پیش آیا ہے جب حال ہی میں اسی ضلعے یرکانٹ میں پولیس کے ساتھ تصادم میں درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہوئے تھے۔
اب تک یہ واضح نہیں کہ جومے طاہر کو ہلاک کیوں کیا گیا،جومے طاہر کا تعلق سنکیانگ کی مرکزی مسلم اقلیتی برادری اوغر سے تھا اور وہ علاقے میں چینی حکومت کی مرکزی پالیسیوں کے حامی تھے۔ریڈیو فری ایشیا نے اد کاہ کے قریب ایک غیر شناخت شدہ دکاندار کے حوالے سے بتایا کہ صبح اس نے خون سے لپٹی ایک لاش مسجد کے باہر دیکھی اور پولیس کو علاقہ کلیئر کرتے دیکھا۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.