سمبڑیال،زمین پھٹی نہ آسمان گرا ،درندہ صفت نامعلوم ملزم نے گھر میں سوئی ہوئی 5سالہ بچی کو اغوا کرکے درندگی کا نشانہ بنا ڈالا

جمعرات 31 جولائی 2014 22:14

سمبڑیال،زمین پھٹی نہ آسمان گرا ،درندہ صفت نامعلوم ملزم نے گھر میں سوئی ..

سمبڑیال (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31جولائی۔2014ء) زمین پھٹی نہ آسمان گرا ،درندہ صفت نامعلوم ملزم نے گھر میں سوئی ہوئی 5سالہ بچی کو اغوا کرکے درندگی کا نشانہ بنا ڈالا۔

(جاری ہے)

پولیس رپورٹ کے مطابق محلہ سلیم پورہ کے رہائشی وکیل احمد کی 5سالہ بچی انعم رات کو گھر میں سوئی ہوئی تھی کہ نامعلوم ملزم نے اغوا کرکے قریبی احاطہ میں لے جاکر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اور فرار ہوگیا۔تھانہ سمبڑیال پولیس نے نامعلوم ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے متاثرہ بچی کے والدین نے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف سمیت حکام بالا سے درندگی کے مرتکب ملزم کو گرفتار کرکے فوری کیفرکردار تک پہچانے کا مطالبہ کیا ہے

متعلقہ عنوان :