حکومت کے ماتحت سرکاری دفاترز عید کی چھٹیوں کے بعد کل کھلیں گے

جمعرات 31 جولائی 2014 12:50

حکومت کے ماتحت سرکاری دفاترز عید کی چھٹیوں کے بعد کل کھلیں گے

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31جولائی۔2014ء) پنجاب حکومت کے ماتحت سرکاری دفاترز عید کی چھٹیوں کے بعد کل جمعہ اور وفاقی حکومت کے ادارے سوموار کو کھلیں گے عید کے موقع پر سرکاری ملازمین نے ہفتہ اور اتوار کی بھی اپنے اداروں کے سربراہان سے ایڈوانس چھٹیاں حاصل کررکھی ہیں تاہم عید کی چھٹیاں پنجاب حکومت کے اداروں کی کل اور وفاقی حکومت کے اداروں کی سوموار کے روز ختم ہونگی صوبائی حکومت کے ملازمین کل دفاترز میں حاضری دینگے جبکہ وفاق کے ملازمین سوموار کو حاضر ہونگے ۔

متعلقہ عنوان :