آرمی چیف جنرل راحیل شریف فوجی جوانوں کے ساتھ عید شمالی وزیرستان میں منانے کیلئے پہنچ گئے

پیر 28 جولائی 2014 22:20

آرمی چیف جنرل راحیل شریف فوجی جوانوں کے ساتھ عید شمالی وزیرستان میں ..

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔28جولائی 2014ء) آرمی چیف راحیل شریف فوجی جوانوں کے ساتھ عید منانے شمالی وزیرستان پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف شمالی وزیرستان پہنچ گئے جہاں وہ آپریشن ضرب عضب میں مصروف فوجی جوانوں کے ساتھ عید منائیں گے اس کے علاوہ جنرل راحیل شریف کیمپوں میں موجود آئی ڈی پیز سے بھی ملاقات کریں گے اور انہیں عید کی مبارکباد دیں گے۔