قومی کرکٹ ٹیم ، ویمن کرکٹ ٹیم اور قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی اس دفعہ عید پاکستان میں اپنے اہل خانہ کے ہمراہ منائیں گے

پیر 28 جولائی 2014 18:50

قومی کرکٹ ٹیم ، ویمن کرکٹ ٹیم اور قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی اس دفعہ عید ..

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔28جولائی 2014ء) قومی کرکٹ ٹیم ، ویمن کرکٹ ٹیم اور قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی اس دفعہ عید پاکستان میں اپنے اہل خانہ کے ہمراہ منائیں گے۔

(جاری ہے)

قومی کرکٹ ٹیم عید منانے کے بعد دو اگست کو سری لنکا جائے گی جبکہ ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی بھی عید اپنے اہل خانہ کے ہمراہ منا کر 15 اگست کو آسٹریلیا جائیں گی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصبا ح الحق ، عمر اکمل ، کامران اکمل ، عدنان اکمل ، اظہر علی ، احمد شہزاد، ڈائریکٹر میڈیا پی سی بی امجد بھٹی اور جی ایم میڈیا آغا اکبر لاہور میں اپنے اہل خانہ کے ہمراہ عید منائینگے ۔

متعلقہ عنوان :