بیرسٹر سلطان محمود چودھری عمرے کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

پیر 28 جولائی 2014 15:16

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28جولائی۔2014ء)آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم وپاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیرکے مرکزی رہنماء بیرسٹر سلطان محمودچوہدری آج عمرے کی ادائیگی کے بعدسعودی عرب سے اسلام آباد واپس پہنچے گئے ۔

(جاری ہے)

وہ اسلام آباد سے میرپور روانہ ہوگئے ۔بیرسٹر سلطان محمودچوہدری عیدالفطر کی نمازمیرپور میں ادا کریں گے۔