پشاور، مسجد قاسم علی خان نے شوال کا چاند نظر آنے کا اعلان کر دیا

اتوار 27 جولائی 2014 00:40

پشاور، مسجد قاسم علی خان نے شوال کا چاند نظر آنے کا اعلان کر دیا

پشاور ( اردو پوائنٹ تازہ ترین. 28 جولائی 2014) پشاور میں مسجد قاسم علی شاہ کے اجلاس کے بعد مفتی شہاب الدین نے اعلان کیا ہے کہ شوال کا چاند نظر آگیا ہے.

(جاری ہے)

انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعلان کیا کہ 48 شہادتوں کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ شوال کا چاند نظر آگیا ہے، اور صبح پشاور میں عید منائی جائے گی. انہوں نے مزید کہا کہ عید کی نماز صبح 7 بجے مسجد قاسم علی میں پڑھائی جائے گی.

متعلقہ عنوان :