بنوں میں بھی شوال کا چاند نظر آ گیا، عیدالفطر کل منائی جائے گی

اتوار 27 جولائی 2014 21:52

بنوں میں بھی شوال کا چاند نظر آ گیا، عیدالفطر کل منائی جائے گی

بنوں (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27جولائی۔2014ء) بنوں کی ضلعی رویت ہلال کمیٹی نے کل بنوں میں عیدالفطر منانے کا اعلان کر دیا، بنوں کی مقامی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مقامی مسجد میں ہوا جہاں شوال کا چاند دیکھنے کی 11شہادتیں موصول ہوئیں جس کی بناء پر کل بنوں میں عیدالفطر منانے کا اعلان کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :