پی سی او ججز پھر ان ایکشن،پاکستان بار کونسل نے رجسٹرار کے اعتراضات کے خلاف اپیل جمع کرادی
اتوار 27 جولائی 2014 15:58
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27جولائی۔2014ء) پی سی او ججز پھر ان ایکشن،پاکستان بار کونسل نے رجسٹرار کے اعتراضات کے خلاف اپیل جمع کرادی جس میں جسٹس (ر) افتخار محمد چوہدری کے خلاف تمام منفی الفاظ بھی حذف کر دیئے گئے جس میں کہاگیا ہے کہ عدالت اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے اور وہ جج جو ریٹائرمنٹ کی عمر تک نہیں پہنچے انہیں بحال کر دیا جائے اور توہین عدالت کے مقدمات ختم کئے جائیں۔
(جاری ہے)
رجسٹرار آفس نے اعتراض لگایا تھا کہ اپیل کا ایک بار فیصلہ ہو چکا ہے ۔پاکستان بار کونسل اس مقدمے میں فریق نہیں ہے۔اپیل عید کے بعد سماعت کے لئے مقرر کی جا سکتی ہے
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراطلاعات سے چینی سفیر کی ملاقات ، ثقافت کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر بھی اتفاق
-
وزیراعظم شہبازشریف نے سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کے لیے پیکا ایکٹ 2016 میں ترمیم کی منظوری دے دی
-
وفاقی وزرا ء کی سانحہ9 مئی کے ماسٹر مائنڈاور سہولت کاروں کو سزائیں نہ ہونے پر اظہار تشویش
-
9 مئی کے دہشتگردوں نے جو بویا وہی کاٹ رہے ہیں ان کو سزا مل کر رہے گی
-
9 مئی واقعات کے ثبوت واضح ہیں، کوئی شک کی گنجائش نہیں
-
دہشتگرد جماعت نے منظم طریقے سے 9مئی کو دہشتگردی کی،دہشتگردوں سے کیسے بات کریں‘ مریم نواز شری
-
وزیراعلیٰ سے یورپی یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا کی قیادت میں وفد کی ملاقات، سرمایہ کاری کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف سے یورپی یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا کی قیادت میں وفد کی ملاقات، سرمایہ کاری کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال
-
وزیر اعلی مریم نواز کی گواردر میں دہشتگردی کے واقعہ کی مذمت،جاں بحق افراد کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی واظہار تعزیت
-
سموگ اور زہریلا دھواں موت کاسبب بننے والے امراض پیدا کرتا ہی:مریم اورنگزیب
-
قوم 9مئی کو بھولے گی نہ معاف کریگی
-
صوبائی وزراء صحت خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر سے یونائیٹڈ نیشنز آفس فار پراجیکٹ سروسز کے وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.