بلوچستان ہائیکورٹ کے سینئر جج جسٹس غلام مصطفی مینگل نے قائم مقام چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ کے عہدے کا حلف اٹھالیا

ہفتہ 26 جولائی 2014 20:26

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26جولائی۔2014ء) گورنر ہاؤس بلوچستان میں ہفتہ کے روز سادہ مگر پروقار تقریب میں بلوچستان ہائیکورٹ کے سینئر جج جناب جسٹس غلام مصطفی مینگل نے قائمقام چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ کے عہدے کا حلف اٹھایا گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے ان سے حلف لیا ، اس پروقار تقریب میں بلوچستان ہائیکورٹ کے ججز صاحبان کے علاوہ اعلیٰ حکام نے بھی شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :