تحریک انصاف کی صوبہ کے پی کے میں کارکردگی خراب ہے، پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ آف مارکیٹ اکانومی (پرائم) کی رپورٹ
جمعہ 25 جولائی 2014 20:53
لاہور(پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25جولائی۔2014ء) لاہور ( پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25جولائی۔2014ء) پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ آف مارکیٹ اکانومی (پرائم) کی حالیہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کی دوسروں پر الزام تراشی کا واحدمقصد عوام کی توجہ جان بوجھ کر اہم مسائل سے ہٹانا ہے،رپورٹ میں تحریک انصاف کی صوبہ کے پی کے میں کارکردگی کوبھی خراب قرار دیا گیا ہے۔
جون2013 ء سے جون 2014 کے عرصے کی صوبائی ٹریکنگ رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کا نعرہ صوبہ کے پی کے میں تبدیلی لانا اور 90 روز میں کرپشن کا خاتمہ تھا اور تحریک انصاف کو وہاں یہ کرکے دکھانا ضروری ہے کیونکہ اس صوبے میں کوئی جماعت بھی انتخابات میں مسلسل دوبار کامیابی حاصل نہیں کر سکی ہے۔ رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کی عوام کو ٹرانسپورٹ کی فراہمی،انفراسٹرکچراوربنیادی ضروریات،بیروزگاری کے خاتمے، ووکیشنل ٹریننگ پروگرام،کسانوں کو قرضوں کی فراہمی اورلائیو سٹاک کے شعبے میں کارکردگی بھی زیرو رہی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.