پشاورمیں بجلی بندش کاشیڈول

جمعہ 25 جولائی 2014 18:39

پشاور(پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25جولائی۔2014ء) پشاورالیکٹرک سپلائی کمپنی(پیسکو)میں ضروری اورناگزیرمرمت کی وجہ سے 132کے وی گدون گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 26 جولائی صبح6 بجے سے دوپہر 12 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی میکس 8,حطار,سالارسٹیل,اتفاز ٹیکسٹائل ,لطیف شاکر,سیف․1,2,خیبرسپننگ,اے جے ٹیکسٹائل,گدون۱, ۲,پشاورسٹیل,جھنڈا,صوابی,احمدسٹیل فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔

متعلقہ عنوان :