غزہ میں اقوام متحدہ کے اسکول پرحملے میں خواتین وبچیاں جاں بحق ہوئیں،بان کی مون

جمعہ 25 جولائی 2014 16:17

غزہ میں اقوام متحدہ کے اسکول پرحملے میں خواتین وبچیاں جاں بحق ہوئیں،بان ..

نیویارک(‘اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25جولائی۔2014ء) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے کہا ہے کہ غزہ میں اقوام متحدہ کے اسکول پراسرائیلی حملے میں خواتین اوربچے جاں بحق ہوئے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے کہاکہ اقوام متحدہ کے اسکول پرحملے میں اقوام متحدہ کے اہلکاربھی ہلاک ہوئے۔

متعلقہ عنوان :