پاکستان ریلویز کا مسافروں کے کرایوں میں 30 فیصد رعایت کا اعلان

جمعہ 25 جولائی 2014 14:45

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25جولائی۔2014ء) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی ہدایت پر پاکستان ریلویز نے عیدالفطر کے موقع پر مسافروں کے کرایوں میں 30 فیصد رعایت کا اعلان کر دیا ۔

(جاری ہے)

یہ رعایت تمام ٹرینوں اور تمام کلاسوں کیلئے ہوگی۔ اس سلسلے میں ریلوے کی طرف سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :