فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے ملک بھر میں یوم سوگ ، پارلیمنٹ ہاؤس پر پرچم سرنگوں
جمعہ 25 جولائی 2014 13:21
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔25جولائی 2014ء) فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے آج ملک بھر میں یوم سوگ منایا جارہا ہے جبکہ اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس سمیت تمام اہم سرکاری عمارات پر قومی پرچم سرنگوں ہیں۔ وزیراعظم نواز شریف کی ہدایت پر فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی اور اسرائیلی بربریت کے خلاف آج ملک بھر میں یوم سوگ منایا جارہا ہے۔
(جاری ہے)
دوسری جانب تحریک انصاف،ا ہلسنت و الجماعت اورمجلس وحدت مسلمین سمیت مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں نے اپنے فلسطینی بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرے کرنے کا اعلان بھی کررکھا ہے۔
واضح رہے کہ 8 جولائی سے غزہ میں جاری اسرائیلی بربریت کے دوران 800 سے زائد نہتے فلسطینی شہید اور 4 ہزار سے زائد زخمی ہوچکے ہیں جبکہ طاقت کے نشے میں چور صیہونی فوج اسکول، مساجد اور اسپتالوں کو بھی نشانہ بنا رہی ہے۔
مزید اہم خبریں
-
بھارت میں آسٹریلوی صحافی کو مودی حکومت پر تنقید کی سزا ملی؟
-
شمالی کوریا کا وفد کے ایران کے غیر معمولی دورے پر
-
کراچی، ایرانی صدرکی روانگی، متعدد راستے بند، بچے اسکول نہ پہنچ سکے
-
شیخ رشید کے خلاف ایک الزام پر درج متعدد مقدمات کے خلاف کیس کا فیصلہ محفوظ
-
بشریٰ بی بی کو زہردیے جانے کے خدشہ کا کیس، پیرتک ٹیسٹ کروا کر رپورٹ عدالت میں جمع کروانے کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزارقائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
وزیراعظم شہا زشریف کی مزار قائد پرحاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیرکی ملاقات ، عہدہ سنبھالنے پرمبارکباد دی
-
پاکستان ایران تجارتی معاہدوں پر امریکہ کی تنبیہ
-
یوکرین کے لیے 61 بلین ڈالر کی امریکی امداد
-
کراچی کو ایک دن بند رکھنے سے ساڑھے 3 ارب روپے کے نقصان کا انکشاف
-
’میرا بیٹا فوجی تحویل سے غائب ہے، کیا مجھے راتوں کو نیند آتی ہوگی؟‘
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.