آپریشن ضرب عضب کے دوران پاک افغان سرحد کے قریب بارودی سرنگ پھٹنے سے دوجوان شہیدہوگئے

جمعرات 24 جولائی 2014 22:22

آپریشن ضرب عضب کے دوران پاک افغان سرحد کے قریب بارودی سرنگ پھٹنے سے ..

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24جولائی۔2014ء) آپریشن ضرب عضب کے دوران پاک افغان سرحد کے قریب بارودی سرنگ پھٹنے سے دوپاکستانی فوجی شہیدہوگئے۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر کے مطابق جمعرات کی شام پاک افغان سرحد کے قریب غلام خان کے علاقہ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں پاک فوج کے دو فوجی شہید ہوگئے۔

متعلقہ عنوان :