کراچی، محکمہ خزا نہ کی جا نب سے سر کا ر ی ملا ز مین کی ایڈوا نس تنخوا ہیں اور پینشنز جا ر ی کر دی گئی

جمعرات 24 جولائی 2014 19:17

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24جولائی۔2014ء) محکمہ خزا نہ سندھ کی جا نب سے عید الفطر کے مو قع پر تما م سر کا ر ی محکمو ں بشمو ل لو کل کو نسل کے ایم سی /ڈی ایم سیز ،میو نسپل کا ر پو ریشنز ،میو نسپل کمیٹیو ں ،ٹا ؤ ن کمیٹیو ں ،یو نین کو نسلو ں اور لو کل گو رنمنٹ بو ر ڈ کے تما م ملا ز مین اور پینشنرز کو تنخوا ہیں اور پنشنز بطو ر عید ایڈوا نس23جو لا ئی2014کو جار ی کر دی گئی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :