وزیراعلیٰ شہباز شریف کا طیارہ حادثے میں 17سالہ پاکستانی نژاد امریکی پائلٹ کے جاں بحق ہونے پر اظہار تعزیت

جمعرات 24 جولائی 2014 18:43

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24جولائی۔2014ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے طیارہ حادثے میں 17 سالہ پاکستانی نژاد امریکی پائلٹ کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے سوگوار خا ندان سے اظہارتعزیت کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم کے فروغ کے لئے دنیا کا چکر لگانے والے مرحوم حارث سلیمان کی کم عمری میں خدمات قابل تحسین ہیں۔

متعلقہ عنوان :