جمعةالوداع کے موقع پر سخت حفاظتی انتظامات،مساجد کے باہر پولیس کی اضافی نفری تعینات کی جائے گی

جمعرات 24 جولائی 2014 17:59

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24جولائی۔2014ء ) ملک بھر میں جمعةالوداع سخت حفاظتی انتظامات میں مساجد کے باہر پولیس کی اضافی نفری تعینات کی جائے گی جبکہ حساس مقامات پر فوج اور پولیس کی بھاری نفری کو تعینات کی جائے گا تاکہ جمعةالوداع پر کسی بھی قسم کا ناخوشگوار واقع رونما نہ ہوسکے ملک بھر میں جمعةالوداع سخت سیکورٹی میں اداکیا جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :