گجرات: معمولی رنجش ، زمیندار نے دس سال کے بچے کے دونوں بازو کاٹ دیئے

جمعرات 24 جولائی 2014 17:28

گجرات: معمولی رنجش ، زمیندار نے دس سال کے بچے کے دونوں بازو کاٹ دیئے

گجرات(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔24جولائی 2014ء) گجرات میں معمولی رنجش پر زمیندار نے 10 سالہ بچے کے دونوں بازو کاٹ دیے۔جسے زخمی حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
نواحی گاؤں چک بھولا میں مویشی کھیت میں گھس جانے کی رنجش پر زمیندار غلام مصطفی نے دس سالہ بچے تبسم کے دونوں بازو پیٹر انجن میں دے کر کاٹ دیئے۔ متاثرہ بچے کو زخمی حالت میں عزیز بھٹی اسپتال منتقل کیا گیا۔

جہاں اسے طبی امداد دی گئی۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ بچے کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ متاثرہ بچے کے والد نذر اقبال کی درخواست پر تھانہ صدر نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف وہراس پیدا ہو گیا۔ وزیر اعلی پنجاب نے نوٹس لے لیا اور ڈی پی او گجرات رائے اعجاز سے 24 گھنٹے میں رپورٹ طلب کر لی۔

(جاری ہے)

وزیر اعلی پنجاب نے نوٹس لے لیا اور ڈی پی او گجرات رائے اعجاز سے 24 گھنٹے میں رپورٹ طلب کر لی۔

- See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/230204#sthash.5oGVbr90.dpuf
وزیر اعلی پنجاب نے نوٹس لے لیا اور ڈی پی او گجرات رائے اعجاز سے 24 گھنٹے میں رپورٹ طلب کر لی۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/230204#sthash.5oGVbr90.dpuf
گجرات میں معمولی رنجش پر زمیندار نے 10 سالہ بچے کے دونوں بازو کاٹ دیے۔

جسے زخمی حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔


گجرات: (دنیا نیوز) نواحی گاؤں چک بھولا میں مویشی کھیت میں گھس جانے کی رنجش پر زمیندار غلام مصطفی نے دس سالہ بچے تبسم کے دونوں بازو پیٹر انجن میں دے کر کاٹ دیئے۔ متاثرہ بچے کو زخمی حالت میں عزیز بھٹی اسپتال منتقل کیا گیا۔ جہاں اسے طبی امداد دی گئی۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ بچے کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ متاثرہ بچے کے والد نذر اقبال کی درخواست پر تھانہ صدر نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف وہراس پیدا ہو گیا۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/230204#sthash.5oGVbr90.dpuf