پہلی عامر کیبلز کلب کرکٹ چمپئن شپ کا زونل ناک آؤٹ مرحلہ 15 اگست سے شروع ہوگا

جمعرات 24 جولائی 2014 13:20

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24جولائی۔2014ء) پہلی عامر کیبلز کلب کرکٹ چمپئن شپ کا زونل ناک آؤٹ مرحلہ 15 اگست سے شاہ فیصل کرکٹ گراؤنڈ پر شروع ہوگا۔

(جاری ہے)

جس کے تمام تر انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ ٹیموں کے اسرار پر ہر ٹیم کو تین کھلاڑی تبدیل کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ کھلاڑیوں کو کھیلنے کے مواقع مل سکیں۔

متعلقہ عنوان :