عیدالفطرکے بعد دینی اتحاد قائم کیا جائیگا ، فسلطینیوں پرحملے قابل مذمت، عالم اسلام اوراقوام متحدہ اپناکردارادا کرے ،حافظ سعید
بدھ 23 جولائی 2014 22:36
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23جولائی۔2014ء) جماعة الدعوة پاکستان کے سربراہ حافظ محمدسعیدنے کہاہے کہ عیدالفطرکے بعدتمام دینی جماعتوں کے اتحادکیلئے کوششیں کی جائیں گی ،اس سلسلے میں مختلف مکاتب فکرکے جیدعلماء سے رابطہ ہوچکاہے اورانشاء اللہ عیدکے بعدملک دشمن عناصرکیخلاف ایک ایسادینی اتحادقائم کیاجائیگاجوعالم اسلام کیلئے سودمندثابت ہوگا۔
حافظ محمدسعیدنے کہاکہ عیدالفطرکے بعدآئی ڈی پیزکی وزیرستان واپسی کاعمل شروع ہوجائیگا۔انہوں نے مزیدکہاکہ پچیس ہزارخاندانوں میں عیدراشن تقسیم کیاجاچکاہے جبکہ عیدکے موقع پرایک لاکھ خاندانوں کوجماعتة الدعوہ کھانافراہم کریگی ۔حافظ سعیدنے بدھ کو فیصل آبادسے ایک کروڑچھیالیس روپے کے عیدپیکج آئی ڈی پیزکیلئے بنوں ،کوہاٹ ،کرک اورڈیرہ اسماعیل خان میں بجھوایا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.