عید پر لوڈشیڈنگ نہ ہونے کا وعدہ نہیں کر سکتا: عابد شیر علی
بدھ 23 جولائی 2014 22:07
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22جولائی۔2014ء) رمضان المبارک میں بجلی فراہمی کا وعدہ پورا نہ کر سکنے والے وزیر مملکت پانی وبجلی عابد شیر علی اب کہتے ہیں کہ عید پر بھی لوڈشیڈنگ نہ ہونے کا وعدہ نہیں کر سکتے۔ملک بھر میں بارہ سے اٹھارہ گھنٹے تک ہولناک لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے۔
(جاری ہے)
شارٹ فال سات ہزار میگاواٹ ہو چکا ہے بجلی کی پیداوار چودہ ہزار تیس سو بیس میگاواٹ اور طلب اکیس ہزار تین سو میگاواٹ ہے۔
بجلی کی جبری بندش کے ساتھ ترسیلی نظام میں خرابیوں کے باعث ٹرپنگ بڑھتی جا رہی ہے۔ دوسری جانب رمضان المبارک میں بجلی فراہمی کا وعدہ پورا نہ کر سکنے والے وزیر مملکت پانی وبجلی عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ عید پر بھی لوڈشیڈنگ نہ ہونے کا وعدہ نہیں کر سکتے۔ حکام کا کہنا ہے کہ موسم میں بہتری کے علاوہ لوڈشیڈنگ میں کمی کا کوئی امکان نہیں ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.