تائیوان میں مسافر طیارہ گر کر تباہ۔ 51 سے زائد مسافر جاں بحق

بدھ 23 جولائی 2014 18:54

تائیوان میں مسافر طیارہ گر کر تباہ۔ 51 سے زائد مسافر جاں بحق

بیجنگ (اردو پوائنٹ تازہ ترین. 23 جولائی 2014) تائیوان میں ایک مسافر طیارہ ایمرجنسی لینڈنگ کے دوران تباہ ہو گیا. ابتدائی تفصیلات کے مطابق ٹرانس ایشیا نامی ائیرلائن کا طیارہ جوتائیوان کے Penghu ائیرپورٹ سے پرواز کیلئے اُڑا تھا قریب ہی واقعہ رہائشی عمارتوں سے جا ٹکرایا. جس سے جہاز میں موجود 51 مسافروں کے جاں بحق ہونے کا اندیشہ ہے. مزید تفصیلات کا انتظار ہے.