گوجرانوالہ میں شیرخواربچہ پانی کے ٹب میں گرکرجاں بحق

بدھ 23 جولائی 2014 18:38

گوجرانوالہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23جولائی۔2014ء ) گوجرانوالہ شیرخواربچہ پانی کے ٹب میں گرکرجاں بحق ہوگیا ۔

(جاری ہے)

بتایاگیا ہے کہ کمبوہ کالونی کے امین نامی شخص کا ایک سالہ بیٹا خرم گزشتہ روز گھر میں کھیل رہاتھا کہ اس دوران وہ پانی سے بھر ے ٹب میں گرگیا جبکہ گھروالوں کوعلم ہونے تک بچہ ڈوب کر جاں بحق ہوگیا متوفی کی نعش کوضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردیاگیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :