حکومت بھارتی اشتعال انگیزی کا سخت نوٹس لے ،اسے منہ توڑ جواب دیا جائے ‘ سراج الحق

بدھ 23 جولائی 2014 16:48

حکومت بھارتی اشتعال انگیزی کا سخت نوٹس لے ،اسے منہ توڑ جواب دیا جائے ..

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23جولائی۔2014ء) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے بھارتی سیکورٹی فورسز کی شکر گڑھ میں فائرنگ سے پاکستانی شہری کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کیاہے ۔انہوں نے کہاکہ حکومت بھارتی اشتعال انگیزی کا سخت نوٹس لے اور اسے منہ توڑ جواب دیا جائے ۔

متعلقہ عنوان :