ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں حصص کی قیمتوں میں 0.16 فیصد اضافہ

بدھ 23 جولائی 2014 15:43

ٹوکیو (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23جولائی۔2014ء)ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں بدھ کو بہتری کا رجحان دیکھا گیا اور کاروباری سرگرمیوں کے آغاز میں حصص کی قیمتوں میں 0.16 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔

(جاری ہے)

اہم ترین نکی225 انڈیکس 23.88 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 15367.16 کی سطح پر پہنچ گیا جبکہ ٹاپکس انڈیکس 0.02 فیصد یا 0.27 پوائنٹس اضافے کے ساتھ1273.54 کی سطح پر ریکارڈ کیا گیا۔