پشاور، نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ڈی ایس پی کینٹ زخمی

بدھ 23 جولائی 2014 14:28

پشاور، نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ڈی ایس پی کینٹ زخمی

پشاور (رحمت اللہ شباب۔اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔23جولائی 2014ء) پشاور میں نا معلوم شدت پسندوں کا ڈی ایس پی کینٹ کی گاڑی پر فائرنگ ڈی پی شدید زخمی ہو گئے ہیں جن کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

سرکاری ذرائع کے مطابق فرنٹیئر روڈ پر ڈی ایس پی کینٹ عبید الرحمن کی گاڑی پر نا معلوم افراد نے فائرنگ کی جس میں ڈی ایس پی شدید زخمی ہو گئے جن کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ کی طرف روانہ ہو گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :