شمالی وزیرستان میں فورسز کی کارروائی ،13 دہشتگرد ہلاک ،6 ٹھکانے تباہ

بدھ 23 جولائی 2014 11:16

شمالی وزیرستان میں فورسز کی کارروائی ،13 دہشتگرد ہلاک ،6 ٹھکانے تباہ

میران شاہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔23جولائی 2014ء) شوال میں سیکورٹی فورسز کے طیاروں نے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ،کارروائیوں کے دوران متعدد دہشت گرد زخمی شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کیخلاف جاری آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے ۔شمالی وزیرستان میں فورسز نے کارروائی کر کے 13 دہشتگردوں کو ہلاک کیا جبکہ 6 ٹھکانوں کو بھی تباہ کر دیا گیا ۔

ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں سکیورٹی فورسز نے جیٹ طیاروں کے ذریعے دہشت گردوں کے 6 ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 13 دہشت گرد مارے گئے ذرائع کا کہنا ہے کہ فورسز کی کارروائیوں میں متعدد دہشت گرد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

شوال میں سیکورٹی فورسز کے طیاروں نے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ،کارروائیوں کے دوران متعدد دہشت گرد زخمی

میران شاہ (دنیا نیوز ) شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کیخلاف جاری آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے ۔

(جاری ہے)

شمالی وزیرستان میں فورسز نے کارروائی کر کے 13 دہشتگردوں کو ہلاک کیا جبکہ 6 ٹھکانوں کو بھی تباہ کر دیا گیا ۔ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں سکیورٹی فورسز نے جیٹ طیاروں کے ذریعے دہشت گردوں کے 6 ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 13 دہشت گرد مارے گئے ذرائع کا کہنا ہے کہ فورسز کی کارروائیوں میں متعدد دہشت گرد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/229999#sthash.QZ6jEhb2.dpuf

متعلقہ عنوان :