احمدیار، مسلح افراد نے محنت کش کی سالہ18 بیٹی کو گن پوائنٹ پر اغواء کرلیا

منگل 22 جولائی 2014 18:23

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22جولائی۔2014ء)مسلح افراد نے محنت کش کی سالہ18 بیٹی کو گن پوائنٹ پر اغواء کرلیا تفصیل کے مطابق قبولہ کی رہائشی و محنت کش اقبال بی بی کی بیٹی یاسمین بی بی گھر میں اکیلی موجود تھی کہ حسن شاہ نے نامعلوم ساتھیوں سے ملکر زبردستی گھر میں گھس کر اسلحہ کی نوک پر اغواء کرلیا پولیس نے مقد مہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔