ارسلان افتخار نے عمران سے متعلق علمائے دین کو خط لکھ دیا

منگل 22 جولائی 2014 17:05

ارسلان افتخار نے عمران سے متعلق علمائے دین کو خط لکھ دیا

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔22جولائی 2014ء) ارسلان افتخار نے چئیرمین اسلامی نظریاتی کونسل اور چھتیس علما کرام کو عمران خان کے سے متعلق خط لکھ دیا ہے۔ خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ عمران خان نے ایک غیر ملکی خاتون سے نا جائز تعلقات استوار کیئے جسکے نتیجے میں ایک لڑکی ٹیرین نے جنم لیا۔ عمران خان نے کبھی اس بچی کی پیدائش کی حقیقت سے انکار نہیں کیا۔

غیر ملکی عدالتیں بھی اس حوالے سے فیصلے دے چکی ہیں۔ علمائے کرام رائے دیں کہ کیا عمران خان کا یہ عمل غیر اخلاقی اور گناہ کبیرہ نہیں؟ اگر ایسا ہے تو کیا عمران خان نے آئین کے آرٹیکل باسٹھ کی خلاف ورزی نہیں کی؟۔ ارسلان افتخار نے کہا ہے کہ علما کی رائے کو عمران خان کے خلاف ریفرنس کا حصہ بنائیں گے۔

ارسلان افتخار نے چئیرمین اسلامی نظریاتی کونسل اور چھتیس علما کرام کو عمران خان کے سے متعلق خط لکھ دیا ہے۔

(جاری ہے)



لاہور: (ویب ڈیسک،دنیا نیوز) خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ عمران خان نے ایک غیر ملکی خاتون سے نا جائز تعلقات استوار کیئے جسکے نتیجے میں ایک لڑکی ٹیرین نے جنم لیا۔ عمران خان نے کبھی اس بچی کی پیدائش کی حقیقت سے انکار نہیں کیا۔ غیر ملکی عدالتیں بھی اس حوالے سے فیصلے دے چکی ہیں۔ علمائے کرام رائے دیں کہ کیا عمران خان کا یہ عمل غیر اخلاقی اور گناہ کبیرہ نہیں؟ اگر ایسا ہے تو کیا عمران خان نے آئین کے آرٹیکل باسٹھ کی خلاف ورزی نہیں کی؟۔ ارسلان افتخار نے کہا ہے کہ علما کی رائے کو عمران خان کے خلاف ریفرنس کا حصہ بنائیں گے۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/229913#sthash.ZeyzBBep.dpuf

متعلقہ عنوان :