افغانستان سے فوج انخلاء کے بعد بھی امریکہ دہشتگردی کیخلاف جنگ پر اخراجات کی ادائیگی جاری رکھے ‘ پاکستان

منگل 22 جولائی 2014 14:04

< p>عسکریت پسندوں کی سیاسی وابستگی نسل و قومیت کے حوالے سے کوئی تفریق یا امتیازی سلوک نہیں کیا جائیگا تمام عسکریت پسند نشانے پر ہیں ‘ مقصد حاصل نہ ہونے تک وزیرستان میں فوجی کارروائی جاری رہے گی ‘امریکی فوج دونوں ممالک کے معاہدے کے بعد افغانستان میں تعینات کی گئی ‘ تبصرہ کر نا ہمارا حق نہیں ‘ پاکستان بھارت کے ساتھ تمام تصفیہ طلب معاملات مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کا خواہاں ہے ‘پاکستان اور بھارت کے درمیان جامع مذاکرات کی بحالی کی صورت میں دونوں ملک منڈی تک بلا امتیاز رسائی کے مقصد کے حصول کے لئے کام کریں گے