ریلوے کا عیدالفطر کے موقع پر کرایوں میں پچاس فیصد کمی کا فیصلہ

منگل 22 جولائی 2014 12:09

ریلوے کا عیدالفطر کے موقع پر کرایوں میں پچاس فیصد کمی کا فیصلہ

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔22جولائی 2014ء) پاکستان ریلوے نے عید الفطر کے موقع پر مسافروں کیلئے خصوصی تحفے کے طور پر کرایوں میں پچاس فیصد کمی کا فیصلہ کیا ہے۔ سہولت ایک سو ریل گاڑیوں پر عید اور اس کے دوسرے روز دی جائے گی۔ پاکستان ریلوے نے عیدالفطر کے موقع پر کرایوں میں 50 فیصد کمی کا فیصلہ کیا ہے۔کرایوں میں پچاس فیصد کمی کی سہولت ایک سو ریل گاڑیوں کی فرسٹ ، اکانومی ، اے سی اور سلیپر سمیت تمام کیٹگریز کے مسافروں کو دی جائے گی ۔

عید کے موقع پر کرایوں میں پچاس فیصد کمی کا نوٹیفکیشن آئندہ دو روز میں جاری ہوگا ۔ جی ایم ریلوے انجم پرویز کا کہنا ہے کہ مسافر عیدالفطر اور دوسرے روز کیلئے ایڈوانس بکنگ بھی کرا سکیں گے ، کرایوں میں کمی سے مسافروں کی تعداد میں اضافے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

لاہور(دنیا نیوز)پاکستان ریلوے نے عید الفطر کے موقع پر مسافروں کیلئے خصوصی تحفے کے طور پر کرایوں میں پچاس فیصد کمی کا فیصلہ کیا ہے۔



سہولت ایک سو ریل گاڑیوں پر عید اور اس کے دوسرے روز دی جائے گی۔ پاکستان ریلوے نے عیدالفطر کے موقع پر کرایوں میں 50 فیصد کمی کا فیصلہ کیا ہے۔کرایوں میں پچاس فیصد کمی کی سہولت ایک سو ریل گاڑیوں کی فرسٹ ، اکانومی ، اے سی اور سلیپر سمیت تمام کیٹگریز کے مسافروں کو دی جائے گی ۔ عید کے موقع پر کرایوں میں پچاس فیصد کمی کا نوٹیفکیشن آئندہ دو روز میں جاری ہوگا ۔ جی ایم ریلوے انجم پرویز کا کہنا ہے کہ مسافر عیدالفطر اور دوسرے روز کیلئے ایڈوانس بکنگ بھی کرا سکیں گے ، کرایوں میں کمی سے مسافروں کی تعداد میں اضافے کا امکان ہے۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/229877#sthash.7062LwH8.dpuf

متعلقہ عنوان :