بے نظیر بھٹو قتل کیس کے 4 گواہوں کو عدالت پیش ہونے کا حکم
ہفتہ 19 جولائی 2014 15:18
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔19جولائی 2014ء) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے بے نظیر بھٹو قتل کیس میں 4 گواہان کو 26 جولائی کو پیش ہونے کا حکم دے دیا ہے۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج اسماعیل جوئیہ نے بے نظیر قتل کیس کی سماعت کی۔
(جاری ہے)
سماعت کے دوران پولیس کانسٹیبل حیدر علی نے دوران جرح عدالت کو بتایا کہ 27 دسمبر 2007 کو راولپنڈی کے لیاقت باغ میں پیش آنے والے واقعے میں جائے وقوعہ سے ملنے والے تمام شواہد اکٹھے کرکے انہیں لاہور میں موجود فرانزک لیباریٹری کو بروقت بھجوا دیا گیا تھا۔
سماعت کے دوران حیدر علی سے جرح مکمل ہونے پر عدالت نےمزید 4 گواہان کو بیان ریکارڈ کرانے کے لئے طلب کرتے ہوئے سماعت 26 جولائی تک ملتوی کردی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایرانی صدرڈاکٹرسیدابراہیم رئیسی کی لاہور آمد،وزیر اعلی پنجاب مریم نوازنے پرتپاک استقبال کیا
-
اطالوی شہرمیں رات بارہ بجےکے بعد آئس کریم کی فروخت پر پابندی
-
روانڈا منصوبہ: برطانوی پارلیمان میں تارکین وطن کی ملک بدری کا بل منظور
-
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
-
ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے یہ تعلقات مزید بھی بڑھنے چاہئیں،شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
پاکستان، ایران دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے پر متفق
-
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
-
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.