طاہر القادری سے مناظرے کیلئے طاہر اشرفی ہی کافی ہیں، پرویز رشید
ہفتہ 19 جولائی 2014 13:26
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔19جولائی 2014ء) وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری سے مناظرے کے لئے علامہ طاہر اشرفی ہی کافی ہیں۔
(جاری ہے)
پرویز رشید کا کہنا تھا کہ طاہر القادری انقلاب کا پتھر چوم کر اپنے اصل کام مناظرے پر آ چکے ہیں، ان سے مناظرے کے لئے علامہ طاہر اشرفی ہی کافی ہیں، مناظرہ سرکاری ٹی وی پر براہ راست نشر کرنے کو تیار ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ ہماری نظر بندیوں کے باعث عمران خان کے لئے جمہوریت موجود ہے، عمران خان کو نظر بند نہیں کیا جائے گا، عمران خان 14 اگست والے روز لانگ مارچ کرنے کے اگلے روز لندن چلے جائیں گے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز طاہر القادری نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کو کھلے مناظرے کا چیلنج کیا تھا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.