وزیراعلی پنجاب نے مریدکے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی

پیر 14 جولائی 2014 18:22

مریدکے (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 14جولائی 2014ء ) وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے مریدکے کی نواحی آبادی راجہ میں تین بچوں کے قتل کی رپورٹ آئی جی پنجاب پولیس سے طلب کر لی ہے اور ملزم کوفوری گرفتا ر کرنے کی ہدایت کی ہے ۔

متعلقہ عنوان :